پاک مقبوضہ کشمیر میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ہندوستانی فوج کی طرف سے
گولہ باری کی گئی، جس میں 3 تین افراد ہلاک اور پانچ دیگر زخمی ہوگئے۔
یہ اطلاع پاکستانی فوجی اہلکاروں نے دی ہے۔ مقامی پاکستانی اہلکار سردار ذیشان نثار نے بتایا کہ صبح سے ہی ناکیال سیکٹر میں شدید گولہ باری جاری ہے۔